:کینٹین
ا کشرتعلیمی اداروں میں اشیاۓ خوردو نوش اور سٹشنری پرمشتمل ایک دکان کا ہونا ضروری سمجھا جاتا ہیے اور یہ ہر ایک تعلیمی ادارہ
موجود بھی ہیے۔ سو چنے کی بات یہ ہیے کیا ہر ادارے میں پائئ جانے والی یہ دکان ہمارےلیے سود مند ہیے یا نقصان کا با عث۔ یہاں چیزوں
کا مہنگے داموں فروخت ہونا ایک الگ موضوع ہے۔ لیکن اشیاۓ خوردونوش کا ضرررساں ہونا ناقابل تلافی نقصان ہیے۔ ایمان کے بعد سب
سے ہم وولت انسا ن کی صحت ہے ہمیں غور کرنا ہوگا کہ ہمارے بچے سکول کی کینٹین سے جو کھانے پینے کی ا شیاء خریدتے ہیں
وہ صحت کہ لیے کیسی ہیں۔ اداراہ ہزا نے بہت تحقیق اور محنت کے بعد یہ فصلہ کیا ہیے کہ چونکہ کھانے پینے کی اکثر بازاری
اشیاء (90٪تقریبا) بچوں کی صحت پر مصنر اشرات مرتب کرتی ہیں چنانچہ درج ذیل اقدامات اٹھاۓ گۓ۔
کینٹین پر کوئی بھی کھانے پینے کی چیز فروخت نہیں کی جاۓ گی۔
سکول میں بچوں کو بازاری کھانے پینے کی چیزاپنے ساتھ لانے اور کھانے کی اجات نہیں۔
بچے صبح کا نا شتہ گھر سے کر کے آ ئیں گے (لازمی ہے) اور اپنے سا تھ ٹفن میں دو پہر کےلیے گھر کا کھانا لےکر آئیں گے۔ ادارہ ہزا میں مو جود کینٹین میں صرف کتابیں کا پیاں اور سامان سٹثنری موجود ہے۔ اس میں سے جو چیزیں بازار سے میسر ہیں وہ بازار سے بھی خریدی جا سکتی ہیں۔